عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خوشخال خان خٹک یونیورسٹی کرک کو مالی طور پر مستخکم پارٹیوں سے یونیورسٹی کینٹن ایک سال ٹھیکہ کے لیے سربمہر ٹینڈرز مطلوب ہیں۔ ٹینڈر کی تفصیلات اور دیگرقوایدوضوابط دفتری اوقات کار کے دوران زیردسحتطی سے حاصل کیےجاسکتے ہیں۔ اور یونیورسٹی کی ویب سائٹ سےبھی ڈاون لوڈ کیے جاسکتے ہیں
ٹینڈر ٪2 کال ڈیپازٹ (قابل واپسی) کے ساتھ بنام خزانچی خوشخال خان خٹک یونیورسٹی کرک ، زیردسحتطی،کے پاس 24 ٖمارچ 2020 بوقت 11 بجے تک پہنچ جانی چاہئے جو کہ اٰسی دن 11:30 بجے کھولے جاینگے۔ شرائط اور ٹینڈر فارم ایڈمن آفس سے -/500 روپے میں حاصل کیے جاسکتے ہیں کینٹین کا ٹھیکہ ایک سال کے لیے ہوگا۔ کینٹین کمیٹی کو اختیار ہوگا کہ وہ کیپرا رولز کے مطابق ٹینڈر کو مسترد کرے۔ نیزا سکے خلاف کوئی قانونی چارہ جوئی کا حق نہ ہوگا