Canteen Tender
- Posted by Web Admin
- Posted in Tender Notice
TENDER NOTICE (CANTEEN)
Click here to download the Tender Notice
Click here to download Tender documents
خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک
دوبارہ ٹینڈر نوٹس برائے کینٹین ٹھیکہ
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خوشخال خان خٹک یونیورسٹی کرک نے کنٹین کے ٹھیکہ کے لیے جو ٹینڈر 8 مارچ 2020 کومشرق اخبارمیں دیا تھا اور 24 مارچ کو اوپن کرنا تھا۔ وہ کرونا کی وبا کی وجہ سے مکمل نہ ہو سکا۔ لہذا دوبا رہ مالی طور پر مستخکم پارٹیوں سے یونیورسٹی کینٹن ایک سال ٹھیکے پرلینے کیلئے سربمہر ٹینڈرز مطلوب ہیں۔ ٹینڈر کی تفصیلات اور دیگرقوایدوضوابط دفتری اوقات کار کے دوران زیردسحتطی سے حاصل کیےجاسکتے ہیں۔ اور یونیورسٹی کی ویب سائٹ سےبھی ڈاون لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔
ٹینڈر ٪2 کال ڈیپازٹ (قابل واپسی) کے ساتھ بنام خزانچی خوشخال خان خٹک یونیورسٹی کرک ، زیردسحتطی،کے پاس 11 ٖستمبر 2020 بوقت 10:00بجے تک پہنچ جانی چاہئے جو کہ اٰسی دن 10:30 بجے کھولے جاینگے۔ شرائط اور ٹینڈر فارم ایڈمن آفس سے -/500 روپے میں حاصل کیے جاسکتے ہیں کینٹین کا ٹھیکہ ایک سال کے لیے ہوگا۔ کینٹین کمیٹی کو اختیار ہوگا کہ وہ کا رکردگی کی بنیا د پرٹھیکےکی معیا د بڑھا دے یا کیپرا رولز کے مطابق ٹینڈر کو مسترد کرے۔ نیزا سکے خلاف کوئی قانونی چارہ جوئی کا حق نہ ہوگا۔
نوٹ: جن پارٹیوں نے 8 ما رچ 2020 کے ٹینڈرنوٹس پرکیٹین ٹینڈر فارم لیے تھے وہ دوبارہ فارم لے لیں۔جن کا کوئی معاوضہ نہی لیا جا ئیگا۔
اسٹنٹ ایڈمن آفیسر
خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک
291032-0927 فون نمبر۔
موبائل نمبر۔03339249302
www.kkkuk.edu.pk